Taqwiyat-Ul-Imaan (17×24)

Rs. 495
  • Author: Shah Ismaeel Shaheed
  • ISBN: 9789695743607
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Paperback – 112 Pages
  • Language: Urdu

SKU 9789695743607 Category Tags ,


Share
Description

تقو یت الایمان کا موضوع توحید ہے . جو دین کی بنیاد ہے ۔ اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جا چکے ہیں شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ کا انداز بحث اور طرز استدلال نرالا ہے اور سرا سرمصلحانہ ہے ۔ مؤلف ملنے آیات و احادیث کے ذریعے نہایت سادہ اور سلیس انداز میں عقائد کی اصلاح فرما دیتے ہیں اور ان کے مخالف جتنی بھی غیر شرعی رمیں معاشرے میں مروج تھیں ،ان کی اصل حقیقت آشکارا کردیتے ہیں ۔ اگر چہ یہ کتاب نہایت اہم موضوع پر ہے لیکن شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ نے طریق استدلال ایسااختیار کیا ہے کہ معمولی پڑھا لکھا آد می اور متبحر عالم دین بھی اس سے یکسا ں مستفید ہوتے رہیں گے کتاب کی اسی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس کا در سی ایڈیشن تیار کیا گیا ہے تا کہ اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جا سکے اور اس سے استفادہ آسان ہو۔

Additional information
Weight0.136 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.