Bal-e-Jibril
- Author: Allama Iqbal
- ISBN: 978969002131X
- Publisher: Ferozsons
- Format: Hardback – 184 pages
- Language: Urdu
Description
بال جبریل اقبال کا دوسرا اردو مجموعہ ہے جو جنوری ١٩٣٥ کو منظر عام پر آیا یعنی اردو کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا ١٩٢٤ کے بعد دس گیارہ برس اقبال نے زیادہ توجہ فارسی گوئی کی طرف رکھی …بال جبریل تاج کمپنی نے شائع کی . بال جبریل کا نام نشان منزل تجویز ہوا تھا لیکن اقبال نے مسودے پر نشان منزل کاٹ کر بایل جبریل لکھ دیا اس کی پہلی اشاعت کی تعداد دس ہزار تھی جس سے اقبال کی شاعرانہ مقبولیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے بال جبریل..غزلیات،رباعیات اومنظومات پر مشمتل ہے.اقبال نے اپنے جن اشعار کو رباعیات کا نام دیا ہے وہ اہل فن کے نزدیک رباعیات نہیں ہیں کیونکہ یہ رباعی کے محنصوص اورزان میں نہیں ہیں بال جبریل میں فکری اعتبار سے بانگ درا کی طرح ارتقائی تنوع نہیں بلکہ اس میں اقبال کے افکار ونظریات ایک معین اور مستقل صورت میں دکھائی دیتے
ہیں جب اس نگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الا میں پیدا
ہمسایہ جبریل امیں بندۂ خاکی
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں
Additional information
| Weight | 0.300 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products



Reviews
There are no reviews yet.