100 Baray Admi

Rs. 475
  • Author: Moulana Abdul Majeed Salik
  • ISBN: 9789690023988
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 104 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

یہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی انساں پر روشی ڈالی گئی ہے.ان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے. انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی

Additional information
Weight0.100 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.