6 Adtain

Rs. 145

SKU IPS-5080 Category Tag


Share
Description

اس مختصر اور خوبصورت کتاب میں آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ
… عادتیں کب بنتی ہیں!
… عادتیں کیوں بنتی ہیں!
… اچھی عادتوں کا تعین کیسے ہوگا!
… بری عادتیں کیا واقعی نقصان پہنچاتی ہیں!
… کیا اچھی عادتوں کے بنا گزارا ہوسکتا ہے!
… نئی نسل کے لیے کون سی عادات رول ماڈل ہوسکتی ہیں۔
ایک سوال جو اپنے اندر جوابات کی ایک دنیا لئے ہوئے ہے، اس پر بھی ضرور غور کرنا چاہئے کہ آخر کہیں ناکام اور ہارے ہوئے لوگوں کی بری عادتوں میں سے آپ نے کہیں کوئی عادت بے خیالی اور بے دھیانی میں اختیار تو نہیں کرلی

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.