60 Nojwaan Science Dan (12 Books Pack)

Rs. 2,485
  • Author: Talha Zubair
  • ISBN: NSC60878
  • Publisher: Pak Books
  • Format: Hardback – 32 Pages
  • Language: Urdu

SKU NSC60878 Category Tag


Share
Description

جب ایک بچہ تعلیم کے میدان میں داخل ہوتا ہے تو اسے رہنمائ کے سا تھ ساتھ حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے. نوجوان سائنسدان ان کی نسل کی رہنمائ اور حوصلہ افزائ ایک منفرد انداز سے کرتی ہے. جس سے ہمارے زہن شاندار نوجوان سائنسدانوں کے کارنامے اور ان کی دریافت کو بہتر ین انداز میں بیان کیا گیا ہے . سائنس دانوں کو اکثر ایک سفید کوٹ میں ملبوس بوڑھے شخص کے طور پر پیش کیا جا تا ہے، مگر اس سیریز میں آپ عظیم دریافتوں کے پیچھے ہر عمر کے لوگوں سے ملیں گے۔ جن کا تعلق دنیا کے ہر خطے ، مذہب اور ثقافت سے ہوگا۔ کچھ تو کافی چھوٹی عمر کے ہوں گے اور بہت سی خواتین بھی۔

Additional information
Weight0.804 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.