Aab-e-Neel Pe Awargi
- Author: Najeeb Mahfooz
- Translated By: Nayyar Abbas Zaidi
- ISBN: 9789695621233
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback – 384 pages
- Language: Urdu
Description
“کیا تمہں معلوم ہے کہ میں کس چیز سے خائف ہوں,کہ خدا ہم سے ناراض ہے”
“جس طرح ہر شے دوسری شے سے نالاں ہے”
“ایسے ہی جسیے اس سے نالاں ہونا بذاتِ خود نالاں پونے سے نالاں ہونا ہے”
آب نیل پہ آواگی
نجیب محفوظ
ترجمہ: نیئر عباس زیدی
کتاب……. آب نیل پہ آوارگی
مصنف….. نجیب محفوظ
تبصرہ…… کوثراسلام
نجیب محفوظ بیک وقت عرب اور انگریزی جاننے والی دنیا میں سب سے ممتاز سنجیدہ مقبول ترین اور مستند ناول نگار ہیں. اگر ہم انہیں عرب معاشرے کا نباض کہیں تو بے جا نہ ہوگا.
زیر نظر ناول نوجوان طبقے سے متعلق ہے جو اعلی تعلیم یافتہ ذہین اور باشعور ہے مگر اس کے ساتھ عیش پرست اور نشے کی عادی ہے جس کی وجہ وہ اخلاقی اور روحانی طور پر پست اور دیوالیہ ہے…
انیس زکی سول ملازم ہے ڈائرکٹر اسے غلطی پر ڈانٹتا ہے تو وہ چھٹی کے بعد کشتی گھر پر آجاتا ہے. یہاں اس کے دوست رجب القعدی خالد عزوز علی السید مصطفی رشید اور احمد نصر وغیرہ آ جاتے ہیں یہ سب کے سب اعلی ملازم ہیں اور ہر شام کشتی گھر میں اکھٹے ہوتے ہیں…
یہاں آ کر وہ دنیا اور اس کے تمام غم یہاں تک کہ سب کچھ بھول جاتے ہیں… بس وہ ہوتے ہیں اور حقہ….
معاشرے کے اقدار اور روایات سے فرار کے لیے بہترین جگہ ان کے لیے یہ کشتی گھر ہے..
(ناول پڑھتے ہوئے ذہن میں ایک خیال آیا کہ کبھی کبھی ہم بھی فرار کے لیے ناولوں اور کتابوں کا سہارا لیتے ہیں)
ایک دن ایک حادثہ پیش آ جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی یہ بیٹھک بکھر جاتی ہے.
کرداروں کے درمیان مکالمے اتنے جاندار اور شاندار ہیں کہ پڑھتے وقت قاری گرد و پیش سے بے خبر ہو جاتا ہے. اور خود کو اس محفل کا ایک فرد سمجھنے لگتا ہے
Aab-e-Neel Pay Awargi is an important literary work by Najeeb Mahfooz, filled with his exceptional writing skills. The book beautifully portrays different aspects of our culture in an extremely captivating way. Mahfooz uses his expertise in writing to craft a beautiful story in this book. It is a great experience for Pakistani readers, as it teaches them a lot about their culture, traditions, and romance. This book is a must-read for anyone interested in Pakistani literature and culture.
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products







Reviews
There are no reviews yet.