Aap: Siasat, Saqafat Aur Samaj Meri Nazr Mein

Rs. 845
  • Author: Ammar Masood
  • ISBN: 978-969-652-075-7
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2017
  • Format: Hardback – 304 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-075-7 Category Tag


Share
Description

زیر نظر کتاب جناب عمار مسعود کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کے ادبی، ثقافتی، معاشرتی اور نظریاتی معاملات پر ان کی نگاہ سطحی نہیں۔عمار مسعود کی تحریریں آج کے اس پاکستان کی عکاسی کرتی ہیں جس کا ساٹھ کی دہائی میںتصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ایک بکھرتا سماج اور زوال پزیر قدریں۔ ایسے میں عمار مسعود نے کالموں کے ذریعے سماج کے ان مناظر کو پیش کیا ہے جس پر لکھنے والے کو مشاہدے اور مطالعے کا ایک خاص تجربہ چاہیے جو ان کے کالموں میں عیاں ہے۔ ہمارے ہاں زبان و بیان کو ہی معیار تصور کیا جاتا ہے جب کہ آج کی سائنسی دنیا میں حقائق اور مسائل کی نشاندہی اور اس پر تنقیدی نگاہ زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ عمار مسعود نے یہ فریضہ جس خوش اسلوبی سے نبھایا ہے بڑے بڑے جغادری کالم نگار اس منزل تک پہنچ ہی نہیں سکتے۔ اس کتاب کی اشاعت مستقبل میں تحقیق کرنے والوں کے لیے آسانی کا سبب بنے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.