Adbistan

Rs. 400


Share
Description

نیر مسعود کی ادبی حیثیت کی بنیاد ان کے منفرد افسانوں پر قائم ہے ،جن میں حقیقت اور واہمے کے درمیان دھوپ کا ایک کھیل سا جاری ہے کہ پتہ نہیں چلتا ایک کہاں ختم ہوتا ہے اور دوسرا کہاں شروع، یا پھر ان کے تحقیقی اور تنقیدی مطالعات پر جن میں ذرا ذرا سی تفصیلات کا بڑی باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جاتا ہے اس کے باوجود لکھنے والے کی نفاست اور خوش سلیقگی کا احساس ہوتاہے، موشگافی کا نہیں۔ ان کے خاکوں کی طرف فوراً ذہن نہیں جاتا۔ ذرا وقت لگتا ہے تب یاد آتے ہیں کہ یہ خاکے بھی تو ہیں اور کسی معمولی لکھنے والے کے نہیں.
آصف فرخی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.