Afkar-ul-Sadrain

Rs. 1,040
  • Author: Atta Ul Mustafa
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU AKS-2802 Category Tag


Share
Description

زیر نظر کتاب میں امام ابو القاسم القشیری اور شیخ شہاب الدین سہروردی کے صوفیانہ نظریات کا تحقیقی جائزہ لیاگیا ہے۔
امام ابو القاسم القشیری اور شیخ شہاب الدین سہروردی کا شمار آئمہ صوفیہ میں ہوتا ہے، دونوں شافعی فقیہہ اور اشاعرہ میں سے تھے۔
اس مقالہ کو تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر باب کو تین فصول میں تقسیم کیا گیا ہےباب اول کی پہلی دو فصول امام ابو القاسم القشیری اور شیخ شہاب الدین سہروردی کے احوال و واقعات حیات پر مشتمل ہے۔تیسری فصل “الرسالہ” اور “عوارف المعارف” کے اجمالی تعارف پر مشتمل ہے۔
باب دوم میں دونوں کتابوں کے مشترک مباحث کا تقابلی تجزیہ کیا گیا ہے۔صوفیا ء کے ان نظریات کو شامل کیا جو منج صوفیا ء کو دیگر گروہوں سے ممتاز کرتے ہیں۔ہر مبحث کے اختتام پر خلاصۃ البحث لکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
تیسرا باب ان مباحث کا احاطہ کرتا ہے جو دونوں کتب میں متفرق اور منفرد ہیں انفرادی مباحث کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔آخری فصل میں دونوں کتابوں کے امتیازات اور اختصاصات کو بلا ختصار بیان کردیاگیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.