Aftab-e-Daagh

Rs. 640
  • Author: Mirza Daagh Dehelvi
  • ISBN: 978-969-652-029-0
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2015
  • Format: Hardback – 240 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-029-0 Category Tags ,


Share
Description

علامہ اقبال جیسی شخصیت نے داغ ؔکو جہاں آباد کا آخری شاعر قرار دیا۔ زبان کی سلاست اور روز مرّہ و محاورہ کی برجستگی سے بہرہ اندوز ہونے کے لیے آج بھی کلامِ داغ بڑی اہمیت کا حامل ہے، تاہم داغ کے دو اوین مطبوعہ ہونے کے باوجود، عملاً اب قارئین کی دسترس میں نہیں رہے۔ مزیدبرآں، ان دواوین کے متن کی تحقیق و تعین بھی ایک دشوار مرحلہ ہے کیوں کہ داغ خود اپنے کلام میں مسلسل ترمیم کرتے رہتے تھے۔ داغ کے متن پر کچھ اچھے کام ہو چکے ہیں، تاہم ابھی مزید کی ضرورت یقینا باقی ہے۔ ایسا ہی ایک مربوط اور بہتر کام ’’آفتابِ داغ‘‘ کی صورت شائع ہوا ہے۔جناب اشرف جاوید نے، جو خود ایک مشّاق اور معروف شاعر ہیں، انہوں نے داغؔ کے دیوانِ اوّل ’’آفتابِ داغ‘‘ کی تدوین کی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.