Aks (Urdu)

Rs. 2,035
  • Author: Umera Ahmed
  • ISBN: 9789690024480
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 588 pages
  • Language: Urdu

SKU 9789690024480 Categories , Tags ,


Share
Description

عمیرہ احمد مرے کالج سالکوٹ سے انگریزی میں ایم. اے کرنے کےبعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج سالکوٹ کےکیمبرج سےمنسلک رہیں.انہوں نےاپنے تحریری سفر کاآغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اس وقت وہ ٹی وی کے لیے بھی لکھ ہی ہیں مختلف چینلز پر چلنے والے ان کے تین سریلز”وجودلاریب”” لاحاصل” اور “امربیل”لکس ایوارد سمیت مختلف ایوارد حاصل کر چکے ہیں. ان کی تین ٹیلی فلز” سادا” ہے “لو زندگی” اور “دربار دل” بھی مختلف فیسٹیو لز میں انعامات حاصل کر چکی ہیں معتدد سیر یلزاور ناولز پر کام جاری ہی

“عکس میں آپ کو کیا ملے گا….؟ آپ دیکھیں. کہانی کیا ہے…..؟ آپ بوجھیں،مقصد کیا ہے…؟ آپ طے کریں …..دیکھا،بوجھنا، بےانا سب آپ پر چھوڑتی ہوں ایک پہیلی کی طرح ….اور میرا دعوی ہے آپ اس پہیلی کو نہیں بوجھ سکیں گے جو بوجھ لیں گے وہ ہل نہیں سلیں گے….. تو آئیں عکس کے ونڑ لینڈ میں چلیں اور محبت اور تعلق کی کچھ نئی بنیادییں نئی جہتیں کھوجیں

اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
…. اک رابطہ مسلسل ہے اک فاصلہ مسلسل ہے

Additional information
Weight0.600 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.