Al Hadiqah Tul Nadiyah (4 Volume)

Rs. 18,000
  • Author: Prof. Muhammad Ijaz Janjua
  • Publisher: Progressive Books
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU PGB-5008 Category Tag


Share
Description

فقہ و تصوف کا حسین امتزاج ‘ احیاء العلوم کے بعد دنیا علم و تحقیق کا سب سے جامع اور مستند شاہکار’ امام زین الدین محمد بن علی رومی برکلی حنفی کے متن اور امام ذی شان الشیخ عبد الغنی بن نابلسی حنفی کی مایہ ناز شرح مسمی بہ الحدیقہ الندیه شرح الطریقہ المحمدیہ و سیرت الاحمدیہ جو کہ کم و بیش 2700 صفحات پر مشتمل ہے ۔ یہ انسائیکلوپیڈیا مترجم اہل سنت حضرت علامہ پروفیسر محمد اعجاز جنجوعہ صاحب زیدہ مجدہ کے قلم سے رواں دواں اردو زبان میں ترجمہ ہو کر پاکستان کے معروف اشاعتی ادارے پروگریسو بکس اردو بازار لاہور سے چار ضخیم جلدوں میں پبلش ہو چکا ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.