Al Talibaat Ma Ahadith Rasool ﷺ

Rs. 175
  • Author: Maulana Abdul Manan Rasikh
  • ISBN: 01020211
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: February 03, 2015
  • Format: Paperback – 72 Pages
  • Language: Urdu


Share
Description

ہمیں اپنے روشن ماضی میں ہر لفظ نئی آن اور شان کی جوجلو وگری ملتی ہے اس کا ایک اہم ترین سبب یہ ہے کہ ہماری عظیم ماؤں کی گود میں حسن ،حسین ، عبد الله بن عمر جمالی اور عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، عقبہ بن نافع ، طارق بن ز یا د ،اورمحمد بن قاسم جیسے بچے پرورش پاتے تھے ۔ آج کے دور میں ہماری محترم مائیں بہنیں بھی عزت وعظمت کا وہی درجہ حاصل کرسکتی ہیں جوقرون اولی کی جلیل القدر خواتین کو نصیب ہوا تھا۔ اس کا واحد طریقہ یہ ہے کہ جس طرح ان عظیم خواتین نے اللہ اور رسول کے ا رشادات پر عمل کیا تھا اسی طرح آج کی خواتین بھی عمل کرنے کی کوشش کریں .یہ رہ نمائے عمل کتاب رسول اللہ ﷺم کی ایک سواحادیث پر مشتمل ہے ۔اس میں خواتین کی کامیابی کے تمام طریقے بہت آسان اور دلکش پیرائے میں بتادیے گئے ہیں، اسے پڑھیے، اس پر عمل کیجیے اوراپنے مستقبل کو درخشاں بنایئے!

Additional information
Weight0.088 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.