Albert Einstein

Rs. 780


Share
Description

البرٹ آئن سٹائن
دنیا کے عظیم ترین سائنس دان کی محنت اور جدو جہد کی لازوال داستان
ترجمہ : او ۔پی۔نامی
آئن سٹائن کے نام سے دنیا میں کون واقف نہیں ۔ سائنس کی دنیا میں انہیں پُو جا جاتا ہے ۔اپنے ہی ملک سے جلا وطن ہونے والے ایٹم بم کے موجد کی یہ داستان حیرت انگیز تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہے۔آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت میں ایک صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستیابی کے باوجود دنیا بھر کے ماہرین معمولی سے ترمیم نہیں کر سکے اوراُ س کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔ آئن سٹائن بلاشبہ ایک عہد کی کہانی ہے جو پڑھنے والوںکے عزم ،حوصلوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان میں ہمت ، محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ بھی پیدا کرے گی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.