Amorat Aur Dosri Kahania
- Author: Ijaz, Awais Sajad
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Description
ہونے والے پنجابی کے سہ ماہی او بی جریدے ” سمیل کے
مدیر ہیں۔ ان کی کہانیاں مشرقی پنجاب میں گرمکھی اور ہندی زبان میں بھی شائع ہو چکی ہیں ۔
اولیس سجاد 12 اگست 2001 ء کو کسوال ( تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال) کے نواحی گاؤں چاند پور میں پیدا ہوئے ۔ آپ شعبہ اردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایم فل اسکالر ہیں ۔ شاعری کلکشن ، ترجمہ اور تحقیق و تنقید میں خاص دلچپسی رکھتے ہیں ۔ بی ایس (اردو) میں فکشن کے فن کا عالمی تناظر“ پر مقالہ لکھ کر ڈگری حاصل کی نثری نظم ( اصول حمایت ، اختلاف اور روایت“ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر چکے ہیں ۔ انہوں نے مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے فکشن نگار کردیال سنگھ کا ناول بھی ترجمہ کیا ہے جو ادھ چاندنی رات کے عنوان سے طبع ہوا۔ آج کل ان کی
نظموں کا مجموعہ بھی زیر اشاعت ہے۔
امورت اور دوسری کہانیاں
اعجاز
مترجم اویس سجاد
صفحات 128
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.