Anokha Safar

Rs. 115
  • Author: Usman Tufail
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Paperback – 20 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock


SKU DSM-5141 Category Tags ,


Share
Description

وازانلا بتے خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔ بچے یہ کتابیں پڑھتے جاتے ہیں اور کہانی ہی کہانی میں اعلی دینی اخلاقی اور تمدنی اقدار کا پتہ بھی لگاتے جاتے ہیں۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں، اس میں اللہ کے آخری رسول محسن انسانیت سید نا محد سوقیہ کے سفر معراج کا مستند حال بیان کیا گیا ہے۔ سفر معراج کا آغاز بیت اللہ سے ہوا۔ بیت اللہ سے آپ مسجد اقصی پہنچے۔ وہاں سے آپ ﷺ کو آ سانوں کی سیر کے لیے لے جایا گیا۔ اس دوران میں کیا حالات و واقعات پیش آۓ۔ کیسے کیے جلیل القدر پیمبروں سے آپ کی ملاقات ہوئی اور اللہ رب العزت نے آپ کریم کو کیسے کیسے عظیم الشان تنے عطا فرماۓ۔ اس کتاب میں یہ ساری باتیں جزئیات سمیت بتائی گئی ہیں۔

Additional information
Weight0.072 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.