Anokhay Mehmaan (Qissa Syedna Ishaq) Silsila Qasas ul Anbiya – Book 8/30

Rs. 180
  • Author: Ishtiaq Ahmed
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Hardback – 24 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

وہ پریشان تھے، پریشانی کے آثار ان کے چہرے پر نمایاں تھے لیکن پریشانی کا سبب کسی کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا که آخر ایسا کیوں بوتا ہے؟ سوال کرنے والوں نے سوال کردیا لیکن جواب نے الٹا سب کو حیران کر کے رکھ دیا ان کی پریشانی کا سبب ہزاروں سال پہلے کے ایک عجیب واقعے سے وابستہ تھا، ان مہمانوں کے تذکرے سے وابستہ تھا جو کچھ لوگوں کے لیے تو پیغام مسرت لائے تھے جبکہ ایک قوم کے لیے باعث بلاکت بن کر آئے تھے۔ انوکھے مہمان ان آنے والوں کا تذکرہ پیامِ مسرت کی تفصیل آپ کے شوق مطالعہ کی نذر۔

Additional information
Weight0.052 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.