Anwal Nal

Rs. 800
  • Author: Semeein Surrani
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU AKS-2608 Category Tag


Share
Description

سیمیں کے افسانوی آرٹ سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ صرف ان کی انفرادی اندرون ذات کے بے پناہ کرب آمیز، تلخ اور ترش لہجے کا مظہر ہے۔لیکن دراصل یہ خاص طور پر انتہائی منتشر اور بے لگام، خود فریب، خود غرض، بے رحم(Ultra Rational Materialistic) عہد کی بھی کھلی داستان ہے۔ سیمیں اس طرح آج کی جدید اردو افسانوی ادب میں اس شوریدہ سر عہد کی ہیجان خیز اقتدار اورConflicts کے انسانوں اور انسانیت پر شدید مہلک اثرات کی نشاندہی کرنے میں بلاتخصیص جنس کسی بھی مقتدد افسانہ نگار سے کم نہیں۔سیمیں اس سلسلے میں کہتی ہیں کہ مجھے خود نہیں معلوم کہ لا شعوری طور پر میں اپنی تخلیقات ٰؐمیں کس سمت نکل پڑی ہوں اور میری منزل کہاں نکلے گی۔ان کی اس بات میں مجھے سچائی نظر آتی ہے۔کیوں کہ ان کے جتنے افسانے میں نے پڑھے ہیں،ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک ساتھ لاتعداد وسیع اور بہت مشکل موضوعات کو ایک بہت بڑے کینوس،بلکہ مورال پر اتارنے کی کوشش کی ہے۔
سلیم صدیقی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.