Asan Qurani Qaida
Rs. 300
- Author: Qari Manzoor Ahmed
- ISBN: 978-969-688-066-0
- Publisher: BookMark Publications
- Format: Paperback – 48 pages
- Language: Urdu
Share
Description
اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے سکھانا نہایت آسان ہے کیوں کہ ہر مشق کی ابتدا میں اس کا تعارف موجود ہے نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں ۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں
تفصیل کے ساتھ درج ہے جب کہ قرآن کریم کے مختصر فضائل و آداب بھی شامل ہیں۔
Key Features
- ۔ عربی زبان کے قواعد نہایتسادہ اور آسان زبان میںسمجھائے گئے ہیں
- ۔ ہر تختی کی مشق علیحدہ اور واضح ہے
- ۔ بچوں کی دل چسپی اور یاداشت بڑھانے کے لیے روز مرہ پڑھی جانے والی مختصر دعا ئیںتصویروں کے ساتھ شامل کی گئی ہیں
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.