Asia ka Muqadma: Aalimi Maeeshaton Ka Tasadum Aur Ubharta Asia

Rs. 910
  • Author: Mahatir Muhammad
  • ISBN: 978-969-8455-59-0
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2017
  • Format: Hardback – 144 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-8455-59-0 Category Tags ,


Share
Description

یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف A New Deal for Asiaکا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملائیشیا کی سیاست، ثقافت اور معیشت کو موضوع بنایاگیا ہے کہ دنیا کا معاشی نظام کن تضادات کا شکار ہے اور ایشیا سمیت دنیا ایک نئے عالمی معاشی نظام کا تقاضا کر رہی ہے۔ مہاتیر محمد جنوب مشرقی ایشیا کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے 1997ء میں جارج سورس کی سرپرستی میں پیدا کردہ اقتصادی بحران کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ ’’ایشیاکا مقدمہ‘‘ نے پاکستان کے سیاسی اور فکری حلقوں میں دل چسپ حقائق کو منظر عام پر لانے میں مدد دی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.