Auranzaib

Rs. 700
  • Author: Andrey Truschke
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu


Share
Description

اورنگ زیب عالمگیر (اقتدار: 1658 تا 1707) مغل سلسلے کے چھٹے بادشاہ تھے جن میں آج کے ہندوستان میں شدید نفرت کی جاتی ہے۔ ہندوؤں میں متنفر، قاتل اور مذہبی انتہا پسند جیسے جدید خاکوں سے اس بدنام حکمراں کوموسوم کیا جاتا ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد نوآبادیاتی مفکرین کے ذریعے مشتہر بیانیہ کو قبول کرتی ہے کہ اورنگ زیب ہندوؤں سے نفرت کرنے والے ایک متعصب مسلمان تھے۔ حالانکہ ان کی شخصیت کا ایک اچھوتا پہلو یہ بھی ہے وہ ایک ایسے انسان تھے جو انصاف پسند اور قابل قدر ہندوستانی بادشاہ ثابت ہونے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے۔
ایک بے باک اور دلکش سوانح حیات میں آرڈی ٹوشکی اس متنازع مغل بادشاہ سے متعلق عوامی بحث میں ایک نئے نقطہ نظر کے ساتھ داخل ہوئی ہیں۔
ٹروشکی کی تحقیق اورنگ زیب آپ کے خیالات کو یکسر تبدیل کردے گئی۔
( ہندوستان ٹائمس)
گراں قدر….. اورنگ زیب ایک مثال ہے کہ پیچیدہ کرداروں کی تاریخ سوانح حیات کیسے لکھی جاتی ہے۔۔ (دی ہندو)
ٹروشکی کی تحقیق اورنگ زیب سے متعلق آپ کے خیالات کو یکسر تبدیل کردے گی۔۔ (ہندستان ٹائمس)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.