Bahadur Shah Zafar Ka Muqdma

Rs. 1,680
  • Author: William Oliver Steven
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu


Share
Description

دنیا کے نامور سائنسدان
مصنف: ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری
ہماری موجودہ تہذیب میں سائنس دانوں کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دنیا میں ہونے والی ترقی کے لئے ہم سائنس اور سائنس دانوں کے مرہون منت ہیں ۔اس کتاب میں نہ صرف سائنس کے تمام عظیم پیش رو شامل ہیں بلکہ وہ علم کے مختلف شعبوں کے راہنمائوں کی نمائندگی بھی کرتے ہیں ، اس لئے ان کی اہمیت مسلمہ ہے کیونکہ وہ ترقی کے ضامن تھے۔جن سائنس دانوں کو کتاب میں شامل کیا گیا ہے ان میں نکولاس کوپر نیکس، گلیلیو، جوہن کیپلر، فرانسس بیکن، آئزک نیوٹن، کارل لنایوس، بینجمن فرینکلن، انطون لاراںلاوازیئر، بینجمن تھامسن، جین انطون ڈی لیمارک، سرہمفری ڈیوی، جان ڈالٹن، مائیکل فیراڈے، سر چارلس لائل، چارلس ڈارون، گریگر جوہن، میتھیو فونٹین، ولہم کانرڈ، مادام کیوری اور ا یلبرٹ ابراہم شامل ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.