Benazir Bhutto Ka Qatal Kis Ne Kia

Rs. 650
  • Author: Shakeel Anjum
  • ISBN: 978-969-496-391-4
  • Publisher: Dost Publications
  • Publication Date: 2010
  • Format: Hardback – 624 pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

شکیل انجم نے اپنے تئیں مختلف حوالوں سے اب تک کی جانے والی تحقیقات کی بنیاد پر بینظیر بھٹو کےقتل کی سازش کو کرید نے اور اس میں شامل کر داروں کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے ۔ حکومت کی اپنی خفیہ رپورٹوں کی بنیاد پر اصل قاتلوں کی نشاندہی کر نے کی سعی کی ہے ۔ ان نکات کو جنہیں تحقیقات کی بنیاد بنانا چاہیے تھا ، کوزیر بحث لا کر کچھ ایسے رازوں کی نشاندہی کی ہے جنہیں خفیہ رکھ کر قاتلوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تھی ۔

یہ کتاب بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے اب تک کی جانے والی تحقیقاتی تحریروں میں بنیادی اہمیت کی حامل ہوگی اور یہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کے لیے مکمل کیس فائل ثابت ہوگی ۔

اب آ نے والی نسلوں کا یہ فرض ہے اس کتاب کے اوراق میں پوشید ہ وہ نام تلاش کر کے انہیں منظر عام پر لائیں ۔

Additional information
Weight0.750 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.