Bhaag Bhari

Rs. 200

SKU AKS-2450 Category Tag


Share
Description

اس ناول کا بنیادی پیغام نیوکلیئر تباہ کاریوں اور ہولناکیوں کا بیان ہے۔ جہاں دو ممالک (پاکستان اور بھارت) نیوکلیئر بم چلا کر ایک دوسرے کے وجود کو مٹا چکے ہوتے ہیں اور وہ زمین جس پر یہ ممالک ہوتے وہاں قحط سالی اور بڑھتے ٹمپریچر نے انسانی زندگی کے مستقبل کو معدوم کر کے رکھ دیا ہوتا ہے۔
نیوکلیئر بم سے ہونے والی شدید تباہ کاری کی منظر کشی کو جس بھیانک انداز سے بیان کیا ہے اس پر مصنف اس کی ہولناکی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے میں کچھ کامیاب ہوتے نظر آتے ہیں۔
یہ کہانی ہزار سال بعد کی ہے جب یہ دو ممالک ایٹمی جنگ کے تجربے سے گزر کر دنیا سے اپنا وجود ختم کر چکے ہوتے ہیں تو یورپ میں ان ممالک کی تباہی پر ایک تعلیمی ادارے میں اس کو موضوع بنایا گیا ہے۔ جہاں ایک ناول کی شکل میں اس کہانی کو بیان کیا گیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.