Bombay Se GHQ Tak (Unlikely Beginnings)

Rs. 4,480
  • Author: Major General Abubakar Osman Mitha
  • ISBN: 978-969-327-3
  • Publisher: Ilm-o-Irfan Publishers
  • Publication Date: 2009
  • Format: Hardback – 679 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب

زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے واقعات بھی جواس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں، مزید دلچسپی کا باعث ہیں۔ فوج میں جنرل مٹھا کی زندگی ان کثیر الجہتی تجربات کا مرقع ہے جنہوں نے ان کو برس ہا برس تک کئی سینئر مناصب پر فائز رہنے کا موقع دیا۔ سپشل سروس گروپ کے بانی کمانڈر کی حیثیت سے انہوں نے پاکستان آرمی کی ایک نہایت اہم لڑاکا فورس تشکیل دی اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ کے طور پر پاک آرمی کی آفیسرز کلاس کی پوری ایک نسل کے اذہان و قلوب کو متاثر کیا۔

Additional information
Weight1.200 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.