Bulugh ul Maraam (2 Vol. Set – Imported)

Rs. 2,695
  • Author: Safiur Rahman Al Mubarakpuri
  • ISBN: 9786035000826
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Hardback – 808 pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

“بلوغ المرام” ابو افضل شہاب الدین احمد ابن حجر العسقلانی کی بے مثال کتاب ہے۔ ضخامت میں مختصر ہے لیکن جامعیت اور افادیت کے اعتبار سے بے نظیر ہے۔ مسائل و احکام کا یہ نہایت اہم اور گرانقدر مجموعہ علماء اور طلباء کے لیے یکساں مفید ہے۔ اپنی زبردست اہمیت اور افادیت کی وجہ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مدارس اسلامیہ میں داخل نصاب ہے۔ اس نامور کتاب کا اردو میں نہایت خوبصورت ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ کم و بیش ہر حدیث کے نیچے پہلے لغوی تشریح اور پھر حاصل کلام کے عنوان سے شرح بھی لکھ دی گئی ہے تا کہ ہر حدیث کی وضاحت ہوجاۓ اور جو احکام اس حدیث سے مستنبط ہوتے ہیں ان کی تشریح و تفہیم آسان ہو جاۓ ۔ زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے،تخریج وتحقیق اور راویوں کے مختصر حالات زندگی بھی درج کیے گئے ہیں۔ جس سے اس کتاب کی افادیت واہمیت میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے۔

Additional information
Weight2.116 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.