Burapa aur Us Ka Saddebab

Rs. 290
  • Author: Hakeem Muhammad Iqbal
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 80 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5085 Category Tag


Share
Description

آج کا انسان اتنا مصروف ہوگیا ہے کہ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے بھی اس کے پاس وقت نہیں ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ جوانی میں ہی بوڑھا نظر آنے لگتا ہے۔ طرح طرح کی بیماریاں اسے اپنے چنگل میں جکڑ لیتی ہیں اور پھر ہزار خواہش کے باوجود دوائوں سے چھٹکارا پانا اس کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔چند ورزشیں ہیں اور وہ بھی اتنی آسان کہ نہ آپ نے بھاگنا ہے، نہ دوڑنا ہے نہ گھر سے باہر جانا ہے بلکہ آپ کا بستر سے نکلنے کو دل نہیں چاہتا تب بھی آپ پلنگ پر لیٹے لیٹے ہی یہ ورزشیں کرسکتے ہیں اور صحت مند و توانا زندگی گزار سکتے ہیں

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.