Chanakya Neeti
- Translated by: Waseem sheikh
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Description
چانکیہ نیتی
تین ہزار قبل مسیح میں لکھی جانے والی کوتلیہ چانکیہ کی شہرہ افاق کتاب کا پہلی بار اردو ترجمہ
انسانی رہنمائی کی بے مثال کتاب جو سیدھی دماغ کو جا کر لگتی ہے ۔۔۔۔۔
پہلے ہی دن بیس لاکھ سے زیادہ تعداد میں فروخت ہونے والی کوٹلہ چانکیہ کی شہرہ آفاق کتاب
ہندی سے انگریزی ترجمہ: بی کے چتر ویدی ، انگریزی سے ترجمہ: وسیم شیخ
اس کتاب میں چانکیہ نے سماج سے متعلق اپنی زندگی بھر کے مشاہدات کا نچوڑ پیش کر کے کامیابی کے گر عام کردیئے ہیں۔ اس لیے چانکیہ نیتی انسانی زندگی اور دنیا بھر میں طریقہ حکمرانی اور ڈپلومیسی معاملات میں راہنمائی کا نہایت مفید نسخہ ہے۔چانکیہ نے اس کتاب میں دنیا کے ہر موضوع پر اپنی دانائی کے موتی اس انداز میں بکھیرے ہیں یہ کہ یہ کتاب انسانی دماغ کو کھول کر بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کرتی ہے۔ کتاب پڑھیں اور چانکیہ کو داد دیں کہ انہوں نے ہمارے لیے ایسا کیا لکھ چھوڑا ہے کہ یہ سب کو پڑھنی چاہیے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.