Dairon Ke Darmiyan

Rs. 835
  • Author: Zafar Mehmood
  • ISBN: 978-969-652-081-8
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2017
  • Format: Hardback – 216 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-081-8 Category Tags ,


Share
Description

ظفر محمود سابق پاکستانی بیوروکریٹ ہیں۔’’دائروں کے درمیان‘‘ان کے دس افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ سب افسانے کسی نہ کسی حد تک حقیقی کرداروں اور واقعات پر مبنی ہیں جو مصنف کے مشاہدے اور تجربے سے گزرے۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ اعلیٰ سول سرونٹ کی حیثیت سے مختلف تعیناتیوں میں گزرا،جس دوران انہیں فیلڈ، پالیسی سازی اور محلاتی سازشوں کا بھی عملی تجربہ ہوا۔ زندگی کے بارے میں ان کا اندازِنظر ایک بالغ اور دردمند انسان کا ہے جو غربت و جہالت کا گہرائی سے تجزیہ کرتا ہے۔ ایک نئی اختراع ان افسانوں میں یہ ہے کہ مصنف نے کہانی کے آغاز سے پہلے ایک نوٹ میں کرداروں، واقعات اور ان کے سماجی رویوں کی نشان دہی کر دی ہے۔ ان کے بیانیہ میں فطری طور پر ڈرامے کے عناصر شامل ہیں۔ ان کی کردار نگاری اور اسلوب منفرد ہے۔ یہ جدید اردو افسانے کی نمائندہ کہانیاں ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.