Do Nawalt Smay Kon
Rs. 540
- Author: Mudasar Bashir
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
.. مصنف اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں اور محقق بھی ہیں، اس کا اندازہ تو دونوں ناولٹ سے ہو گیا تھا.. ‘سمے’ اور ‘کون’ میں سے زیادہ پسند کون آیا کہ پہلے کی نسبت یہ کچھ طویل ہے اور پنجابی کے مشہور شعراء کے اشعار بھی کافی ہیں جس سے اس ناولٹ میں دلچسپی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایک گھنٹے کی طویل نشست میں رات ہی پڑھا اسے.. الغرض ان دونوں ناولٹ کو اس ماہ کے ناولٹ آسانی سے کہا جا سکتا ہے.
بشکریہ سائیں نعمان ظہور (فکشن ہاؤس، لاہور)
نفیس حیدر
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.