Dua ki Qabuliat kay Ahkaam-o-Adaab

Rs. 220
  • Author: Fazeela Shaykh Abdullah Al-Khizri
  • ISBN: 9789695740062
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: May 02, 2015
  • Format: Paperback – 120 Pages
  • Language: Urdu


Share
Description

دعا انبیاء اور قیامت تک مسلمانوں کے لیے قربِ االہٰی کا ایک معتبر اور مؤثر ذریعہ ہے۔ یہ عمل بذات خود ایک عبادت ہے جس سے خالق و مخلوق کے درمیاں عبد و معبود کا وہ رشتہ استوار ہوتا ہے جس کے بغیر زندگی کا دامن محرومیوں اور مایوسیوں سے بھرا رہتا ہے۔ صحیح احادیث سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ دعا نہ مانگنے والوں سے ناراض ہوتا ہے اور قران مجید کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ حق تعالیٰ نے نہ صرف دعا مانگنے کا حکم دیا ہے بلکہ اس کا اسلوب بھی سیکھایا ہے اور اس کی قبولیت کی نوید بھی دی ہے۔

یہ مختصر مگر جامع کتاب قبولیت دعا کے شرعی منہج کو واضح کرتی ہے، اس کے آداب و شرائط پر روشنی ڈالتی ہے اور ان امور سے با خبر کرتی ہے جن کی موجودگی میں دعائیں بے اثر ہوجاتی ہیں۔ یہ مختصر کتاب ہر مسلمان کی پوری رہنمائی کرتی ہے کہ اس کی دعائیں کن طریقوں سے اور کن مواقع پر قبولیت حاصل کر سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

Additional information
Weight0.100 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.