Emaan Ka Rasta

Rs. 1,150
  • Author: Nighat Hashmi
  • Publisher: Dar Al Noor
  • Format: Paperback – 362 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

اللہ تعالی کی موجودگی کو پالینے کا دوسرانام ایمان ہے۔۔ اللہ تعالی پرایمان یہ ہے کہ انسان اپنے خالق کی عظمتوں میں ڈوب جاۓ۔ ایمان تو ایک زلزلہ ہے جو اللہ کی پہچان سے انسان کے اندر پیدا ہوتا ہے ۔۔

جس سے اس کا پوراو جودہل جا تا ہے۔

اللہ تعالی پر ایمان تو ایک سیلاب ہے جوانسان کے سینے میں

ہ نکلتا ہے تو شبہات اور شہوات کو بہالے جا تا ہے ۔ یایمان تو اللہ کا رنگ ہے جو پانی سے نہیں چڑھتا! دل کی دنیا سے رب کی پہچان کی جوروشنی چھوتی ہے یای کا رنگ ہے۔

Additional information
Weight0.613 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.