Establishment Kiya Hai
- Translated by: Waseem sheikh
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Description
اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ ایک انتہائی اہم ترین اور حساس موضوع ہے جس پر کھل کر کم ہی لکھا جاتا ہے۔گذشتہ چند سالوں میں اسٹیبلشمنٹ کا تذکرہ اتنی شد ومد سے ہوا ہے کہ اب عام آدمی کو بھی اس لفظ سے آگاہی ہو چکی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تو بے جا نہیں ہو گا کہ ریاست کے اصل اختیارات اور حکومت کا حقیقی اقتدار درحقیقت اسٹیبلشمنٹ ہی کے پاس ہوتا ہے۔ وہ جس کو چاہیں ہیرو بنا دیں اور جس کو چاہیں زیرو…….آخر اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ اس کا اتنا واویلا کیوں کیا جاتا ہے؟
اسٹیبلشمنٹ کےجتنے چاہے مطلب نکالے جا سکتے ہیں، جتنی چاہے تعریفیںکی جا سکتی ہیں لیکن یہ ایک ایسا بڑا موضوع ہے جس کا احاطہ ممکن نہیں۔ ہمارے ہاں اس پر لکھا بھی کم ہی گیا ہے۔چونکہ اس موضوع مواد کی کمی ہے ، اس لئےیہی عوامل اس کتاب کے سامنے لانے کا سبب بنے تا کہ عوام کو اس بابت حقائق سے آگاہ کیا جا سکے۔
ترتیب و تدوین: وسیم شیخ
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.