Fatawa Bray Kahanat, Janaat, Asaib

Rs. 690
  • Author: Fazilat Al Sheikh Maulana Saeed Ur Rehman Hazarvi
  • Publisher: Maktaba Bait Al Salam
  • Format: Hardback – 400 Pages
  • Language: Urdu


Share
Description

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانوں کی طرح ہی جنو کو بھی اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، لیکن ان کو بعض ایسی قوتیں اور طاقتیں بخشی ہیں جن کی بدولت شیطان اور شریر جن بنی آدم کے لیے تکلیف اور نقصان کا سبب بنتے ہیں۔ کتاب وسنت میں ان کی شرارتوں اور تکلیفوں سے محفوظ رہنے کے لیے ایسے موثر ذرائع اور وظائف بیان ہوئے ہیں کہ اگر ہم ان کواپنی روز مرہ زندگی میں شامل کرلیں تو جنّات و شیاطین ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
زیرِ نظر کتاب میں جنات اور ان کے متعلقہ بعض عقدی وعلمی پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے:
جنات کا اجمالی حکم اور ان کا وجود *
جنات کا مختلف شکلیں اختیار کرنا *
جنات کی رہائشیںاور ان کا کھانا پینا *
جنات کا انسانی بدن میں اثر و نفوذ *
جنات وشیاطین کا مقابلہ کیسے ممکن ہے؟
ایسے ہی کتاب میں کہانت کی شرعی حیثیت بھی بیان کی گئی ہے کہ جو شخص کاہن کے پاس جاتا ہے اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوتی اور جو اس کی تصدیق کرتا ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نیز کاہن اور کہانت کی

Additional information
Weight0.534 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.