First Step – Urdu Ki Amli Mashqen
- Publisher: Spectrum Publishers
- Series: 5D
- Format: Paperback – 60 Pages
- Language: Urdu
Description
:ابتدائے بچپن کی اُردو کی تعلیم کے چالیس اہداف کا احاطہ کرتے ہوئے ، تمام حاصلات تعلم کو یقینی بناتی ہے ، جیسے
پری رائٹنگ اور پری ریڈنگ سر گرمیوں کے ذریعے بچوں کو لکھنے اور پڑھنے کے لئے تیار کرنا
صوتیات کی مدد سے ذہن میں حرف اور آواز کا تعلق قائم کرنا
رکن، لفظ اور جملہ سازی سکھا کر بچوں کو لکھنے اور پڑھنے کے قابل بنانا
ذہنی، تخلیقی اور شعوری صلاحیتوں کی بھر پور نشو و نما کرنا
معیاری اردو بولنے اور سننے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا تاکہ بچوں کی صحت مندانہ اور باد قار لسانی نشو و نما ہو
اُردو کے مفرد اور مخلوط حروفِ تہجی کی مفرد اور مرکب اشکال کو پہچاننے اور خوشخطی کے ساتھ لکھنے کے قابل بنانا
جس میں صوتی اور بصری دونوں طریقہ ہائے تدریس کے عمدہ اور متوازن امتزاج سے بچوں کو اُردولکھنا اور پڑھنا سکھایا گیا ہے۔
جس میں بچوں کو نستعلیق اور خستہ دونوں طرح کے رسم الخط سے روشناس کروایا گیا ہے۔
جو نصاب میں شامل دوسرے مضامین یعنی انگریزی، ریاضی، اسلامیات، سائنس اور فائن آرٹس سے بھی پوری طرح مربوط اور ہم آہنگ ہے۔
جس میں صرف لکھنے اور پڑھنے پر ہی نہیں بلکہ بولنے اور سننے ، بہترین معاشرتی آداب سیکھنے مثبت تعمیری سوچ، پاکستانی تشخص اور اعلی اسلامی اقدار پروان چڑھانے پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہے
فائیو ڈی سیریز بارہ منفرد خصوصیات کی حامل ہے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products













Reviews
There are no reviews yet.