Fun e Tarjuma Nigari: Nazaryat

Rs. 480
  • Author: Khalid Mahmood Khan
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU FH-6552 Category Tag


Share
Description

خالد محمود خان صاحب کہتے ہیں کہ انہوں ترجمہ نگاری کے عمل میں نیلسن منڈیلا کی محبت کی وجہ سے اسیر ہوا۔ اس سے قبل مجھے کبھی ترجمہ کرنے کا نہ خیال آیا اور نہ میں نے یہ کام کیا ۔
ترجمہ کے اس عمل سے گزر کر مجھے رہ رہ کر یہ خیال آتا تھا کہ کاش میں نے فن ترجمہ نگاری کے متعلق کوئی رسمی تربیت حاصل کی ہوتی ۔
فنِ ترجمہ نگاری: نظریات | Fun e Tarjuma Nigari: Nazaryat
خالد محمود خان

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.