Giriftar Lafzon Ki Rahai: Kurd Turk Tanaza Par Likha Gia Novel

Rs. 1,560
  • Author: Oya Baydar
  • Translated By: Huma Anwar
  • ISBN: 978-969-9739-30-9
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2012
  • Format: Hardback – 388 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-9739-30-9 Category Tags ,


Share
Description

گرفتار لفظوں کی رہائی‘‘ اویا بیدر کے ناول The Lost Word/Kayıp Söz کا اردو ترجمہ ہے۔ اویا بیدر ، ترکی کی معروف ادیب اور سوشیالوجسٹ ہیں۔وہ ایک عرصے سے سوشلسٹ سیاست میں حصہ لیتی آرہی ہیں۔ ’’گرفتار لفظوں کی رہائی‘‘ کا مرکزی کردار ایک کہانی نگار عمر ارین ہے،جو کچھ لکھ نہیں پا رہا اور اس کا ’’لفظ‘‘ کھو چکا ہے۔تاہم، ایک نوجوان کرد جوڑے اور کرد مزاحمتی تحریک کے گوریلائوں سے ملنے کے بعد، جو ترک حکام سے بھاگ رہے ہیں، حالات بدلنے لگتے ہیں۔اپنی سائنس دان بیوی اور بیٹے سے جذباتی طور پر دُور عمر ،ترکی کے مشرق کی جانب اس جوڑے کے وطن کا سفر اختیار کرتا ہے ۔ وہاں اُس کی ملاقات ایک غیر معمولی عورت سے ہوتی ہے ، جس سے وہ جذباتی طور پر وابستہ ہو جاتا ہے۔اسے مقصدیت کا احساس اور امید اور محبت کے طور پر تخلیقی صلاحیت واپس مل جاتے ہیں۔ اس قدر تشدد اور تکالیف سہتی انسانیت میں اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ’’گم شدہ لفظ‘‘ محبت تھا، جس سے صرف وہ نہیں بلکہ تمام انسانیت بھی محروم ہو چکی ہے۔ ناول میں کُرد ترک تنازع کو موضوع بنایا گیا ہے۔یہ ناول محبت، سیاست اور مہم جوئی کا ایک انوکھا اور دلچسپ امتزاج ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.