Gulzar Aik Ahsas hy

Rs. 720
  • Author: Sheraz Sagar
  • ISBN: 9789695626368
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 328 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

15 دسمبر 2018 کی شام تیمور عباس تیمور کی میزبانی میں مجھ ناچیز کی تصنیف”گلزار ایک احساس ہے” کی تقریبِ پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔صدارت کے فرائض جناب قمر رضا شہزاد نے ادا کیے جبکہ اظہارِ خیال کرنے والوں میں جناب سعود عثمانی، عاطف کمال رانا، اشفاق شاہین اور ندیم اصغر شامل تھے۔۔۔۔بعد ازاں محفلِ مشاعرہ کا بھی انعقاد بھی کیا گیا جس کی صدارت جناب سعود عثمانی نے کی۔مہمانانِ خصوصی میں قمررضا شہزاد، عاطف کمال رانا،اعجاز فانی،ارشد شاہین اور اشفاق شاہین شامل تھے۔۔دیگر شعرا کرام میں شیراز ساگر، مظہرالحق،شاہد فیروز،جاوید رسول نگری،ندیم اصغر، عتیق الرحمٰن صفی،علی کوثر،اعجاز سحر، نوید اقبال،طاہر خیال،عادل بادشاہ،عمر آصف،مقصود یاور، کفائت اللہ عاجز، وارث خاکی ، تیمور عباس تیمور،شاہد سلیمان سوہدروی، توصیف یوسف، عثمان مرسل، سلیمان کشمیری اور مقیت شامل تھے۔۔۔ نقابت کے فرائض آفتاب احمد آفتاب نے ادا کیے۔

 

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.