Hashim Pura

Rs. 650
  • Author: Vibhuti Narain Rai
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU AKS-2535 Category Tag


Share
Description

ہندوستان کے سب سے بڑے حراستی قتل عام کے گواہ اور اس سانحہ کے مصنف وبو تی ناراین رائے نے حقائق کی یکجائی، تحقیق، تدوین اور تالیف ایف میں بے حد دقت نظری اور معروضیت سے کام لیا ہے۔ کتاب لکھتے ہوئے غم و غصے کے سبب ان کی ہمت ٹوٹ ٹوٹ جاتی تھی کتاب میں انہوں نے حقائق کو سادگی سے بیان کیا اور معروضیت اور استدلال کو بنیادی اہمیت دی، کیونکہ وہ فکشن نہیں لکھ رہے تھے، ایک عریاں صداقت بیان کر رہے تھے ۔ان کے اسلوب تحریر میں زیادہ تبدیلی نہ آئے اس خیال سے میں نے کوشش کی ہے کہ ہندی کے مشکل الفاظ بدل دئے جائیں اور جملوں کی ساخت وہی رہے جو مصنف نے اصل تحریر میں بنائی ہے۔ یہ اسلوب اردو کے نام نہاد شائستہ اور مہذب طرز اظہار سے گریز کہا جاسکتا ہے بعض لوگوں کو اجنبی لگ سکتا ہے بلکہ ہندوستان کے نام نہاد اردو اشرفیہ پر گراں گزر جزرا ہے جو صرف اسی زبان کو اردو سمجھتے ہیں جو وہ خود لکھتے ہیں۔ ان کی اردو انہیں مبارک۔ میں نے وبھوتی نارائن رائے یے سے اسلوب کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی ہے۔
ارجمند آرا

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.