Description
اس کتاب کے مصنف ڈاکٹر طہٰ حسین بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے رہنماؤں کی ہے۔ ڈاکٹر طہٰ حسین کی عرفیت “عربی ادب کا ڈین” ہے۔ وہ تین برس کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔ تاہم اپنی مسلسل محنت اور لگن سے وہ علم کے مدارج طے کرتے چلے گئے اور عربی زبان و ادب میں بین الاقوامی سطح پر ایک معتبر حوالہ مانے جاتے ہیں۔
حضرت علی المرتضیٰ | تاریخ اور سیاست کی روشنی میں
مصنف: ڈاکٹر طہٰ حسین مصری | مترجم: انجم سلطان شہباز ایم اے
تخریج شدہ ایڈیشن | نایاب تصاویر کے ساتھ | جدید طباعت
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.