Hazrat Ibrahim AS ki Qurbani ka Qissa

Rs. 210
  • Author: Professor Dr. Fazal Elahi
  • Publisher: Dar Al Noor
  • Format: Paperback – 105 Pages
  • Language: Urdu

SKU DSM-6212 Category Tag


Share
Description

اس کتاب میں رب علیم و حکیم کی عنایت سے حضرت ابراہیمؑ کی بحثیت والد سیرت طیبہ سے حاصل شدہ تیئس باتوں کا ذکر ہے- اللہ تعالی سے نیک اولا دطلب کرنا – اولاد کی دی مصلحت کو دنیاوی مفادات پر ترجیح دینا- بیٹے اور بیوی کی دنیوی مصلحت کا خیال رکھنا- اپنی نسل کے لیے پھلوں کے رزق کی دعا- بیٹے اور اس کے اہل خانہ کے رزق میں برکت کی دعا – اپنی نسل کے لیے منتخب شہر کے پرامن ہو نے کی دعا اپنی اولا د کے لیے صالح ما حول کا انتخاب بیٹوں کے لیے ہر شر سے پناوائی کے حصول کی فریادہے۔ اللہ تعالی سے نسل میں سے امت مسلمہ بنانے کی دعا ان نسل کو نماز قائم کرنے والے بنانے کا اہتمام بہو کے صابرہ وشاکرہ ہونے کی خواہش اور کوشش بیٹے اوراہل خانہ کی خبر گیری اپنی نسل کے لیے منصب امامت طلب کرنا بنے حکم دینے سے پہلے اس سے مشورہ کرنا حکم ربانی کو بیٹے کی محبت پر ترجیح دینا اولا دکوموت تک دین پر ثابت قدم رہنے کی وصیت کرنا مرتے دم تک ادا کرنا

Additional information
Weight0.350 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.