Hind Pak Dairy
Rs. 600
- Author: Mulana Wahid Ud Din
- ISBN: 9789695622537
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback – 264 pages
- Language: Urdu
Out of stock
Share
Description
ہند۔ پاک ڈائری‘ برصغیر ہند کی تقریبا سو سالہ سیاسی تاریخ کا ایک جائزہ ہے ۔اس تاریخ کے بیش تر حصہ کو میں نے براہ راست دیکھا اور اس کے کچھ حصہ کو قریبی واسطہ کے ذریعہ جانا۔ برصغیر ہند کے یہ سوسال جس میں پوری بیسویں صدی شامل ہے، اس جغرافی خطے کے لئے غیرمعمولی سرگرمیوں کے سال تھے۔ مگر بیسویں صدی کے خاتمہ پر نتیجہ کے اعتبار سے اس کا جائزہ لیا جاۓ تو تقریبا پوری صدی بے نتیجہ ہنگاموں کی نذر ہوگئی۔ ان سرگرمیوں کے دوران بڑی بڑی شخصیتیں تو بنیں مگر قوم اور ملت کی مثبت معنوں میں کوئی بڑی تعمیر نہ ہوسکی۔
” ہند ـ پاک ڈائری ”
مصنف : مولانا وحید الدین خاں
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.