Hitler Ke Aap Beeti

Rs. 780


Share
Description

ہٹلر کی آپ بیتی
عروج و زوال کی ایسی داستان جس میں بہت سےسبق پوشیدہ ہیں
مصنف: ایڈولف ہٹلر
اگر یہ سوال کیا جائے کہ جرمنی کو اس کی یہ موجودہ پُر ہیبت طاقت کس شخص کی بدولت حاصل ہوئی ہے؟ تو ہر شخص خواہ وہ ہٹلر کا دوست ہو یا دشمن، مداح ہو یا بد گو اس سوال کے جواب میں ہٹلر کا نام ہی لینے پر مجبور ہو گا۔ ہٹلر نےجرمنی کو اتنا طاقتور و مضبوط کس طرح بنا دیا ؟ اس سوال کا جواب ہٹلر نے خود ہی اس مشہورِ عالم تصنیف ’’میری جدوجہد‘‘ میں بلاکم و کاست دیا ہے جس کا دنیا بھر کی مہذب زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور دنیا کا شاید ہی کوئی مدبر و سیاست دان ایسا ہو گا جس نے اس کتاب کو کامل غور و خوص سے ایک یا کئی بار نہ پڑھا ہو اور اس کے اوراق سے کچھ نہ کچھ سبق حاصل نہ کیا ہو

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.