Ibrat Ka Nishan (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya – Book 17/30

Rs. 180
  • Author: Ishtiaq Ahmed
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Paperback – 24 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

آدمی ڈھٹائی پر اتر آئے تودن کو رات، سیاہ کو سفید اور جھوٹ کوسچ ثابت کرنے میں مسلسل لگا رہتا ہے لیکن تمام تر کوششوں کے با وجود وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ اگر اس کے پاس اختیار اور طاقت ہو تو وہ ناکام ہو کر ظالمانہ حربے آزماتا ہے لیکن سچائی کے راستے پر چلنے والے ہر آزمائش پر پورا اترتے ہیں۔ ان کی استقامت، مقابل کوایسی ہزیمت اور شکست سے دوچار کر دیتی ہے که مقابل اپنا ہی سر نوچنے اور سینہ پیٹنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ ایک نا فرمان قوم اور اہل ایمان کے درمیان معرکہ آرائی پر مبنی کہانی عبرت کا نشان پیش خدمت ہے، مطالعہ کیجیے اور اللہ کی قدرت کا ملہ کا مشاہدہ کیجیے۔

Additional information
Weight0.052 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.