Ik Chup So Dukh
Rs. 400
- Author: Adam Sher
- Publisher: AKS Publications
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
آدم شیر نئی نسل کا اہم فکشن نگار ہے.اس کےہاں تصوراتی ، ماورائ اور جادوئی دنیا کی کہانیاں نہیں،وہ ان کڑوں، گلیوں اور محلوں کا جاروب کش ہے جہاں سیلن،بیماری،تعفن اور افلاس پلتے ہیں اور جنہیں اس کا ہم عصر فکشن نگار “جدیدیت” کی منزل تک پہنچنے کی کوشش میں در خور اعتنا نہیں سمجھتا.اس کی زبان پختہ،انداز بالغانہ اور تکنیک منفرد ہے.کہانی لکھنا جہاں ایک فن ہے وہاں کہانی سمجھنا اہم تر ہے اور أدم شیر جو کہانی لکھتا ہے اسے سمجھتا ہے.بکیوں کہ اس کے ہاں کہانی کہیں سے نازل نہیں ہوتی بلکہ وہ اس کی کیمسٹری کا حصہ ہے.
خالد محمد فتح
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.