Inside Raw
- Author: Ashoka Raina
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Description
ان سائیڈ را
بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازشوں ، ناکامیوں اور ہولناکیوں پر پہلی مستند ترین کتاب
یہ کتاب کبھی نہیں لکھی جانی چاہیے تھی ۔ این آر کائو سابق ڈائر یکٹر ’’ را
’’ را ‘‘ کو قائم کرنے کا خیال کیوں اور کیسے آیا ؟ ’’ را ‘‘ کی جاسوسی کا طریقہ کا ر کیا ہے؟ بھرتی کیسے ہوتی ہے ؟ سٹرکچر کیا ہے ؟ ’’ را ‘‘ کے دفاتر کہاں ہیں ؟ پاکستان میں اس کے ایجنٹ کون ہیں ؟ ’’ را ‘‘ کے کامیاب اور ناکام آپریشنز کون سے ہیں ؟ اندرون ملک و بیرون ملک اس کی سرگرمیاں اور ٹاسک کیا ہیں ؟ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش آپریشن کی تمام تفصیلات، ایک ایسی کتاب جس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے اصل چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
بھارتی تحقیقی صحافی اشوکا رائنا کے قلم سے تمام حقائق بے نقاب
مصنف: اشوکا رائنا
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.