Islami Riyasat aur Gair Muslim Shehri
- Author: Dr.Saad Ul Allah
- Publisher: AKS Publications
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Description
یک اسلامی ریاست جس آئین وقانون اور نظام حکومت کی پابند ہوتی ہے، وہ دیگر قومی و جمہوری یا لادین ریاستوں کے آئین کی طرح کسی حکمران یا پارلیمنٹ کا وضع کردہ نہیں جس میں عام طور پر عوام اور رعایا کے مفاد اور ان کی فلاح و بہبود کی بجائے حکمران پارٹی ، کسی مخصوص طبقہ یا خاص فرد کے مفاد کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔اسلامی ریاست کا آئین اور نظام حکومت اللہ اور اس کے آخری و آفاقی رسول علیہ اسلام کا عطا کردہ ہے۔زیر نظر کتاب میں پورے دلائل ،تاریخی شہادتوں اور تقابلی مطالعہ سے اس تاثر کو زائل کیاگیاہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلم شہریوں کے حقوق کا محفوظ نہیں ہیں اور اس کے علاوہ غیر مسلم رعایا کے تمام بنیادی حقوق کے بارے میں اسلام کی تعلیمات کو یکجا کردیاگیا ہے۔علاوہ ازیں غیر مسلموں کے حقوق کے حوالے سے مستشرقین کی طرف سے عائد کردہ اہم اعتراضات کا مفصل اور مدلل جواب دیا گیا ہے اور ان کا تجزیاتی مطالعہ کیا گیا ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.