Description
اس کتاب میں بچّے دوسرا اور تیسرا کلمہ سیکھیں گے ۔ اِن کواللہ تعالیٰ ، رسول اللہ ﷺ ، فرشتوں ایمان، قرآن ، کعبہ شریف ، مدینہ منورّہ وغیرہ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہے۔ اس میں اخلاقی تعلیم وتربیت کے بارے میں اسلامی تعلیمات شامل ہیں۔آخر میں مشق دی گئی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products









Reviews
There are no reviews yet.