Islamiyat Lazmi Book 1

Rs. 325
  • ISBN: 978-969-509-445-7
  • Publisher: Gaba Educational Books
  • Format: Paperback – 33 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-509-445-7 Category Tag


Share
Description

س کتاب میں قرآن پاک کے درست ناظرہ کے لئے حروف تہجیّ ، حروف کی مختلف شکلیں، حرکات ، جزم وسکوں اور تنوین کے قائدے سکھائے گئے ہیں۔ اِسی باب میں قرآن مجید کی کچھ آیات اور دوسرے ضروری کلمات حفظ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ پھر بچوں کو اللہ تعالیٰ اور پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ اسلام میں طہارت اور نماز کی اہمیت بھی سمجھائی گئی ہے۔ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں بچوں کی معلومات میں حسین اضافہ کریں گی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.