Jaded Communism
- Author: Memosa Lawadori
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Out of stock
Description
جدید کمیونزم کا ارتقائ
(بیسویں صدی میں کمیونزم تحریک کی مختصرتاریخ)
دنیا آج دو حصّوں میں بٹی ہوئی ہے ۔ ایک طرف کمیونزم ہے اور دوسری طرف جمہوریت۔ کمیونزم کا مطالعہ ایک ایسی تحریک کی حیثیت سے کرنا چاہیئے جو نصف کرہّ ارض پر چھائی ہوئی ہے اور جس میں ۵۷ کروڑ سے زائد نفوس رہتے ہیں ، اس کتاب میں مصنّف نے بتایا ہے کہ یہ تحریک کیونکر شروع ہوئی ، وہ کونسی قوتیں تھیں جنہوں نے اسکی ترقّی میں مدد دی ، آج اسکی پوزیشن کیا ہے اور آیندہ اسکے کیا منصوبے ہیں۔
مصنّف نے جن سوالات کا جواب دیا ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں:۔
کیا یہ تحریک کم زور پڑجائے گی یا جوں کی توں رہے گی؟
کیا اسکی اندرونی ہیئت میں کسی تبدیلی کا امکان ہے؟
کیا کبھی چین اور سوویت کے کمیونسٹ لیڈروں میں اَن بَن ہوسکتی ہے ؟
کیا اس تحریک کے علم برداروں میں جمہوری ملکوں جیسی آزاد خیالی یا حریت پسندی پیدا ہوسکتی ہے ؟
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products







Reviews
There are no reviews yet.